اسرائیل نے مصر میں تشدد کے امکانات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو جزیرہ نما سیناکو جلد از جلد چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔اسرائیل کی انسداد دھشت گردی
سے متعلق ڈائریکٹوریٹ نے مصر کے سینائی صوبے
میں چھٹیاں منانے پہنچے اپنے شہریوں سے کہا کہ یہاں پر حملے ہو سکتے ہیں۔یہ سب سے سنگین انتباہ مانا جا رہا ہے۔